ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ بھی پاکستانیوں کے خلاف حرکت میں آگیا، 115 پاکستانیوں کی گرفتاریوں کے احکامات جاری، یہ لوگ کون ہیں اور ان کا کہاں سے تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) انٹرپول نے 115 پاکستانیوں کو مطلوب قرار دیدیاجن میں دو دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرائم کی روک تھام کیلئے بنائے گئی عالمی تنظیم انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مرتب کردہ فہرست میں 4پاکستانی ڈکیت، 3اغواکار بھی شامل ہیں۔ 100سے زائد پاکستانی قتل کی وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ بیشتر مطلوب افراد کا تعلق صوبہ پنجاب

سے ہے ٗدہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب دہشت گردوں کا نام علی حامد اور ابو زر سید عبداللہ ہیں۔واضح رہے کہ کچھ ہی دن پہلے پاکستان اور برطانیہ نے ملزمان کی حوالگی کے بارے میں ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے بعد برطانوی اداروں کی جانب سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے تیزی سے اقدامات دیکھنے میں آرہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…