پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جسم کی نمائش میں مجھے کوئی ”عذر“ نہیں، ہما قریشی

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم ‘گینگز آف واسع پور’، ‘لو شوتے چکن کھرانا’ اور’ایک تھی ڈائن’ میں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے لیے شہ سرخیوں میں آنے والی اداکارہ ہما قریشی کو فلموں میں جسم کی نمائش سے کوئی اعتراض نہیں لیکن اس کے ساتھ ان کی شرط یہ ہے کہ جسم کی نمائش فلم کی کہانی سے مطابقت رکھتی ہو۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا ‘ایک اچھی فلم کے لیے مجھے یہ منظور ہے لیکن محض سنسنی پھیلانے کے لیے میں جسم کی نمائش نہیں کروں گی۔ اگر فلم کو صرف جسم کی نمائش کے ذریعے فروخت کیا جائے گا تو وہ مجھے کسی طور قبول نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…