اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم ” آنکھیں “ کے سیکوئل میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) فلم ” آنکھیں “ کے سیکوئل میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا ۔ اکشے کمار ان دنون مختلف فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انہوں نے ڈائریکٹر انیس سے آنکھیں ٹو میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد اس کردار کے لئے جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا ہے فلم میں انیل کپور ایک خصوصی طور پر اپنے لئے تحریر کیا گیا کردار ادا کر رہے ہیں جان اور دیگر دو ہیرو فلم میں اندھوں کا کردار ادا کریں گے ۔ فلم کے پروڈیوسر گورنگ دوشی ہیں جو کہ دو نئی ہیرﺅنوں کو اس فلم میں متعارف کروانا چاہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…