اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تصویر میں چھپے پرندے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کے خیال میں آپ کی نظر تیز ہے اور کسی بھی تصویر کو دیکھ کر اس میں چھپی چیزوں کو تلاش کرسکتے ہیں ؟ اگر ہاں تو چلیں آپ کے لیے چیلنج ہے جس کو حل کرنا اتنا بھی آسان نہیں۔ آپ کو بس اوپر دی گئی تصویر میں چھپے ایک پرندے کو تلاش کرنا ہے۔ اس تصویر میں کتنے 3 ہیں؟ یہ معمہ سوشل میڈیا پر سامنے آیا تھا جس نے لوگوں کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا تھا۔ اور اس کی وجہ بھی

ظاہر ہے یعنی پرندہ ان لکڑیوں کی رنگت میں گم ہوکر رہ گئی ہے۔ تو کیا آپ اس پرندے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں؟ یا کچھ سمجھ نہیں آرہا؟ اگر آپ اسے تلاش نہیں کرسکے تو جواب نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس تصویر میں کتنے شیر ہیں؟ خیال رہے کہ آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان کافی مقبول ہوا ہے اور اکثر ایسی پہلیاں سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوکر وائرل ہوجاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…