جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یمنی فوج نے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جاسوس طیارے کو حریب نہم کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ صنعاء پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حوثی ملیشیا کو سیاسی حل کے واسطے مشاورت کی جانب لوٹنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صنعاء کے مشرق میں

حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جاسوس طیارے کو حریب نہم کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ صنعاء پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حوثی ملیشیا کو سیاسی حل کے واسطے مشاورت کی جانب لوٹنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تاہم حوثیوں کی عدم شرکت نے اس کا انعقاد ناکام بنا دیا۔دوسری جانب طبّی ذرائع نے بتایا کہ حوثی ملیشیا نے صنعاء میں بعض نجی مکانات کو طبی مراکز اور ہسپتالوں میں تبدیل کر دیا ہے تا کہ وہاں ملیشیا کے زخمیوں کا علاج کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…