ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹس کے کرایوں میں16 تک فیصد کمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

شارجہ(این این آئی) شارجہ کے رہائشی اپارٹمنٹوں کے کرایوں میں 10سے16فیصد کمی ہوگئی۔ اماراتی ٹی وی کے مطابق رواں سال کے گزشتہ 8ماہ کے دوران کرایوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔غیر منقولہ جائیداد کے ماہرین کا کہنا تھا کہ کرایوں

میں کمی رسد میں اضافے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں شارجہ میں رہائش پذیر افراد کی بڑی تعداد میں دبئی اور عجمان منتقلی ہوئی ہے۔ ماہرین نے بتایاکہ کرایوں میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں مصنوعی چڑھاؤ ختم ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…