اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ٹرمپ انتظامیہ خوش فہمی کا شکار نہ ہو، کسی قیمت پر سر نہیں جھکائیں گے، چین کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شنگھائی(آئی این پی )چین نے واضح کیا ہے کہ تجارتی مذاکرات میں امریکہ کے سامنے ہر گز ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے،ٹرمپ انتظامیہ کسی خوش فہمی کا شکار نہ ہو، تجارتی جنگ کی طوالت کی صورت میں بھی چین معاشی استحکام کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ چین تجارتی مذاکرات میں امریکی مطالبات کے سامنے ہر گز ہتھیار نہیں ڈالے گا۔ اگرچہ بیجنگ اپنا موقف مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے تاہم ملکی معیشت میں سست روی اور

سٹاک مارکیٹ کا حجم گرنے کے خدشات کے باوجود امریکی مطالبات کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کو اس حوالے سے کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہونا چاہئے۔خواہ تجارتی جنگ طویل ہو جائے چین اپنی معیشت کو استحکام دے سکتا ہے رپور ٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ نے چینی درآمدات پر نئی پابندیاں عائد کر بھی دے تو چین اپنے مفادات کے مطابق امریکی ٹیرف کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے سے گریز نہیں کرے گا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…