پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں کام کرنا پہلی ترجیح ہے، سارہ لورین

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ سارہ لورین جو بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں مصروف ہیں، ایک نجی چینل کے شو کیلئے پاکستان آئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلمیں نہیں بن رہیں لہٰذا پاکستان کے فنکاروں کو مجبوراً بھارت میں جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں میری متعدد فلمیں زیر تکمیل ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں بھی کام کر رہی ہوں اور پاکستان میں کام کرنا میری پہلی ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…