اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز سے منسوب بیانات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن )مسلم لیگ ن کی ترجمان سابق وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی جانب سے جاری کسی بھی بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں۔ گزشتہ دو روز سے جاری بیانات محترمہ مریم نواز نے نہیں دیے۔انہوں نے مزید کہا کہ محترمہ مریم نواز نے میڈیا کو کوئی بیان نہیں دیا، جیل میں

ملاقات کے دوران مریم نواز کی گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہ کیا جائے۔ترجمان مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ کوئی بھی خبر بلا تصدیق نہ چلائی جائے، قیاس آرائی پر مبنی خبروں سے ابہام پھیلانا مناسب نہیں۔مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا ہے کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ صرف ترجمان مسلم لیگ نون کا جاری کردہ بیان نشر اور شائع کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…