پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

منشیات سمگلنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی یہ یورپی ماڈل ٹریسا تو آپ کو یاد ہی ہو گی، آج جب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس موقع پر ایسا کیا ہوا کہ وہاں موجود سائلین اور عدالتی عملہ بس دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منشیات سمگلنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی یورپی ماڈل ٹریسا کی عدالت میں پیشی، سج دھج ایسی کہ ایان علی کی یاد تازہ کر دی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق منشیات سمگلنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی یورپی ماڈل ٹریسا کو عدالت میں پیش کیاگیا ۔ اس موقع پر ٹریسا اپنی سج دھج کے باعث کچہری میں آئے سائلین اور عملے کی نگاہوں کا مرکز بن گئیں ، سیاہ کرتے اور نیلی جینز کے ساتھ اس نے دوپٹہ بھی لے رکھا تھا جبکہ آنکھوں پر سیاہ چشمہ بھی پہن رکھا تھا جبکہ ہاتھ میں پکڑے

کاغذ کی مدد سے ٹریسا پنکھا جھل رہی تھیں۔ اپنے وکیل اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ٹریساکو اپنی ویڈیو بنائے جانے کا احساس ہوا تو اس نے اس انداز سے مسکرا کر کیمرے کی جانب دیکھا جیسے ماڈلنگ کر رہی ہوں۔واضح رہے کہ 21 سالہ ٹریزا ہیلسکی کا تعلق یورپی ملک جمہوریہ چیک سے ہے، اسے رواں برس لاہور ایئر پورٹ سے گرفتارکیا تھا جب اس کے سامان سے 9 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی تھی۔ ٹریزا بھی منشیات اسمگلنگ کی کوشش کا اعتراف جرم کرچکی ہیں اور معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے۔

 

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…