ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

والدہ کلثوم نواز کی تدفین، حسن نواز اور حسین نواز شریک ہونگے کہ نہیں؟ نوازشریف نے میاں شریف کے انتقال پر کیا، کیاتھا؟ اور اب ان کے بیٹے کیا کرینگے؟ عمر چیمہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادہ حسن اور حسین نواز اپنی والدہ کی میت کے ہمراہ لندن سے پاکستان نہیں آئیں گے بلکہ وہ میت کو لندن سے ہی رخصت کریں گے، بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد ان کی میت کو پاکستان لانے کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں ، ٹوئٹر پر عمر چیمہ نے کہا کہ جب میاں شریف کا انتقال ہواتھا تو نوازشریف نے اپنی

جلاوطنی میں سعودی عرب سے ہی رخصت کیا اورتدفین کے لیے نوازشریف کو مشرف نے واپس آنے کی اجازت نہیں دی اب جب کلثوم نواز کی میت پاکستان لائی جائے گی تو حسن اور حسین نواز بھی لندن سے ہی اپنی والدہ کی میت کو رخصت کریں گے اور وہ پاکستان میت کے ساتھ نہیں آئیں گے ،حسن اور حسین نوازپر پاکستان کی عدالتوں میں مقدمات ہیں جن میں وہ اشتہاری ہے لیکن ابھی تک ان پر کرپشن ثابت نہیں ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…