پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کو پاکستان میں کس جگہ دفنایا جائیگا؟ سابق خاتون اول کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثو م نواز کی میت جمعے کو پاکستان لائے جانے کا امکان ، تدفین کا فیصلہ کلثوم نواز کے شوہر میاں نوازشریف کی رہائی اور ان سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز کی تدفین جاتی امراء میں ان کے سسر میاں شریف کے پہلو میں کی جائے گی، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی میت وطن واپس لانے کیلئے آج رات برطانیہ روانہ ہوں گے۔

دوسری جانب بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز شریک ہوں گے یا نہیں ، اس کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے حسن نوازاور حسین نواز کیخلاف احتساب عدالت میں پاناما کیسز سے متعلق ریفرنسز زیرسماعت ہیں۔ عدالت نے حسن اور حسین نواز کومختلف کیسز میں طلب کررکھا ہے ۔تاہم وہ نیب اور عدالت کے حکم کے باوجود پیش نہیں ہوتے رہے۔جس پرعدالت نے انہیں اشتہاری بھی قرار دے رکھا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…