اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی کتنے ملین ڈالرکا مہنگے داموں کھانا خریدتے ہیں جو امیر لوگ کھاتے ہیں وہ درآمد کیا جاتا ہے ،ڈاکٹرعاصم کے حیرت انگیزانکشافات، عمران خان کو معیشت بہتر بنانے کیلئے اہم تجویز دیدی

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)کراچی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگرکیخلاف17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت کے موقع پر مرکزی ملزم ڈاکٹرعاصم حسین سمیت دیگرملزمان پیش ہوئے۔پیر کو سماعت کے موقع پر نیب کی جانب سے گواہ حافظ محمد اسلم کا بیان ریکارڈ ہونے پرعدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت22ستمبرتک ملتوی کردی ،سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ میری طبیعت کچھ بہتر نہیں ہے اب میں لگژی فوڈ کھانے پرغور کر رہا ہوں،

پاکستانی تقریباً 100 ملین ڈالرکا مہنگے داموں کھانا خریدتے ہیں جو امیر آدمی کھانا کھاتے ہے وہ درآمد کیا جاتا ہے عمران خان کو چاہیے کہ یہ امیروں کیلئے مخصوص فوڈ پرپابندی عائد کردیں اس پابندی سے ہماری معیشت میں اضافہ ہوگا۔ واضع رہے کہ ملزموں کے وکلاء فاروق ایچ نائیک آئندہ سماعت پر گواہ کے بیان پر جرح کرینگے جبکہ نیب کی جانب سے ملزمان پر الزام ہے کہ ملزمان نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کمپنی میں17 ارب روپے کی کرپشن کی تھی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…