ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

گریم سمتھ اور سنگا کار ا نے پیٹرسن کی حمایت کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ اینڈریو سٹراس ایک بار پھر انگلش کرکٹ کو مذاق بنانے جا رہے ہیں۔ سٹراس کی جانب سے کیون پیٹرسن کیخلاف بیان کے بعد گریم سمتھ کا کہنا ہے کہ سٹراس نے ٹھیک نہیں کیا۔ سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کا بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سٹراس کی جانب سے کیون پیٹرسن کو مختصر فارمیٹ کی کرکٹ کیلئے مشیر کے عہدے کی پیشکش کر نا بھی مضحکہ خیز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…