منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سموگ کے خدشات، پنجاب میں ہائی الرٹ ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پورے صوبے میں کیا کام کرنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سموگ کے خدشات،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے متعلقہ محکموں کوچوکس رہنے کی ہدایت کردی،خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کابھی حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے سموگ کے خدشے کے باعث متعلقہ محکموں کوالرٹ رہنے کی ہدایت کردی متعلقہ ادارے سموگ سے نمٹنے کیلئے اپنی تیاریاں مکمل رکھیں جب کہ محکمہ زراعت فصلوں

کی باقیات جلانے پرپابندی پرعملدرآمدکرائے۔ وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ سموگ سے پیداہونیوالی بیماریوں سے بچائو کیلئے آگاہی ضروری ہے،محکمہ صحت پیشگی احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرے آلودگی پھیلانیوالی صنعتوں کیخلاف کارروائی کی جائے،ٹائر جلانے پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے علاوہ ازیں خلاف ورزی کرنے والوں پر قانون کے تحت کارروائی بھی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…