پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جیکولین فرنینڈس کا آئٹم سانگ فلم ”ہیرو “ کے ری میک سے نکال دیا گیا

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے ری میک میں آئٹم سانگ نہیں کریں گی۔ بالی ووڈ فلم ”کک“ اور ”رائے“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جیکولین فرنینڈس نے سلمان خان کی فرمائش پر فلم ”ہیرو“ کے ری میک میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھری۔ اداکارہ اس کی ریہرسل بھی کر رہی تھی کہ ہدایتکار نکھل ایڈوانی نے گانے کو فلم سے نکال دیا۔ جیکولین فرنینڈس ان دنوں سری لنکا میں ایک بین الاقوامی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے اداکارہ کے اب آئٹم نمبر نہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…