پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ”کوانٹیکو “ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ”کوانٹیکو “ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سابق مس ورلڈ ایف بی آئی ایجنٹ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی دیسی گرل اب ہالی ووڈ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر امریکی ڈرامہ ”کوانٹیکو “ کا ٹریلر جاری ہونے کی خبر دی۔ پریانکا ”کوانٹیکو “میں ورجینیا سے تعلق رکھنے والی ایف بی آئی ٹرینی کا کردار کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے لکھا کہ وہ ہالی ووڈ میں اپنی انٹری سے کچھ نروس ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…