جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب ،سرکاری ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کا روایتی طریقہ ختم ،اب کیا کرنا ہوگا؟ تفصیلات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے آغاز سے سرکاری اداروں کے ملازمین بیماری کی چھٹی کے لیے روایتی درخواست جمع نہیں کرائیں گے، وزارت صحت اور سول سروس کے اشتراک سے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی مصدقہ درخواست ادارے کے سسٹم سے مربوط کی جائے گی۔وزارت سول سروس کے ترجمان سلطان الظاہر نے کہا کہ حکومتی اداروں کے ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کی درخواست ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے جمع کرانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کا نفاذ یکم محرم

سے کیاجائے گا۔ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی چھٹی کے لیے وزارت صحت کے اشتراک سے ایسا پروگرام اپ لوڈ کیاجائے گا جو سرکاری اداروں کے شعبہ ایچ آرسے براہ راست منسلک ہو گا۔ وزارت صحت کے تحت تمام طبی اداروں کے مرکزی کمپیوٹر کو سسٹم سے منسلک کیاجائے گاجس کے ذریعے بیماری کے لیے چھٹی کی مدت کا تعین کرکے چھٹی کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت سول سروسسز کے ترجمان نے مزید کہا کہ نئے سسٹم کے اجراء4 سے روایتی طریقہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…