جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کے سرکاری ملازمین کی موجیں ختم جانتے ہیں اب بیماری کی چھٹی کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا جائیگا؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے آغاز سے سرکاری اداروں کے ملازمین بیماری کی چھٹی کے لیے روایتی درخواست جمع نہیں کرائیں گے، وزارت صحت اور سول سروس کے اشتراک سے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی مصدقہ درخواست ادارے کے سسٹم سے مربوط کی جائے گی۔وزارت سول سروس کے ترجمان سلطان الظاہر نے کہا کہ حکومتی اداروں کے ملازمین کے لیے بیماری کی چھٹی کی درخواست ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے جمع کرانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کا

نفاذ یکم محرم سے کیاجائے گا۔ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے بیماری کی چھٹی کے لیے وزارت صحت کے اشتراک سے ایسا پروگرام اپ لوڈ کیاجائے گا جو سرکاری اداروں کے شعبہ ایچ آرسے براہ راست منسلک ہو گا۔ وزارت صحت کے تحت تمام طبی اداروں کے مرکزی کمپیوٹر کو سسٹم سے منسلک کیاجائے گاجس کے ذریعے بیماری کے لیے چھٹی کی مدت کا تعین کرکے چھٹی کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت سول سروسز کے ترجمان نے مزید کہا کہ نئے سسٹم کے اجراء سے روایتی طریقہ مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…