ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

جعلی پاسپورٹس پر بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانی گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

منامہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بحرین کے سکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جعلی پاسپورٹس اور مملکت میں داخل ہونے والے 14 مشتبہ ایرانی شدت پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کے کریمینل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر عبدالعزیز معیوف الرمیحی نے ایک بیان میں کہا کہ بحرین داخل ہونے والے 14 ایرانیوں کوگرفتار کیا گیا ہے۔ ان قبضے سے جعلی سفری دستاویزات

اور جعلی پاسپورٹس برآمد ہوئے ہیں۔ یہ تمام افراد فرضی ناموں کے ساتھ ایک سے دوسرے ایشیائی ملک کے پاسپورٹس پر سفر کررہے تھے۔بیان میں بتایا کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو جعلی پاسپورٹس پربحرین داخل ہونے والے ایرانیوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ان کی فوری تلاش شروع کی گئی۔حکام کا کہنا تھاکہ مشتبہ ایرانیوں کی بحرین میں آمد میں پہلے سے بحرین میں موجود ایرانی نڑاد افراد نے سہولت فراہم کی ہے۔ ان کے سہولت کاروں کو بھی حراست میں لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…