جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ابخازیا‘‘ کے وزیر اعظم دمشق سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

سکھومی(انٹرنیشنل ڈیسک)بحر الاسود کے مشرقی ساحل پر واقع متنازع علاقے ابخازیا کے وزیراعظم گذشتہ روز شام کے دورے سے واپسی پر اپنے ملک میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابخازیاکے وزیر اعظم گیناڈی گاگولیا

ایک ٹریفک حادثے میں چل بسے۔حاثہ گوڈاووٹا کے مقام پر پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیراعظم شام کے سرکاری دورے سے واپس پہنچ رہے تھے۔خیال رہے کہ جمہوریہ ابخازیا ایک متنازع ملک ہے جسے صرف روس، وینز ویلا اور شام نے تسلیم کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…