ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی شہری مدینہ منورہ سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مدینہ منورہ گورنری کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ایک تجارتی مرکز میں خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث غیرملکی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ ملزم کی نشاندہی کے بعد مدینہ منورہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزم کوحراست میں لے لیا گیا جس کے بعد اسے تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا۔سعودی عرب کی وزارت برائے سماجی بہبود کی مدینہ

منورہ برانچ کے ڈائریکٹر تعلقات عامہ احمد السنائی نے بتایا کہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص کو شاپنگ مرکز میں خواتین کو ہراساں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس مرکز کی نشاندہی کے بعد ملزم کی نشاندہی کی گئی اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔قبل ازیں سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کو فوری طورپر گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…