ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب،ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد ،متعدد اہم شعبوں سے غیرملکی فارغ،سعودی افراد کوتعینات کرنے کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( آن لائن ) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے دواؤں کی مارکیٹنگ کے تکنیکی کارکن کے پیشے’’میڈیکل ریپ‘‘ میں ترمیم اور ویزوں کے اجراء4 پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی منظوری اور وزیر صحت و سماجی امور انجینیئر احمد الرجحی کی ہدایت کے بعد لگائی گئی ہے۔ لیبر مارکیٹ میں سعودی فارماسسٹ مطلوبہ تعداد میں مہیا ہو جانے کے باعث بیرون مملکت

سے فارماسسٹ درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت محنت نئے ہجری سال(1440ھ )سے 4 پیشے سعودیوں کے لیے مختص کر رہی ہے۔ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے شو رومز میں کوئی بھی غیر ملکی نئے ہجری سال سے سیلزمین کے طور پر کام نہیں کر سکے گا۔ اسی طرح بچوں اور مردووں کے ملبوسات ، گھریلو اور دفتری فرنیچرنیز گھریلوبرتنوں کی دکانوں کے سیلزمین بھی نئے سال سے صرف سعودی ہوں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…