جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام تھا کہ وہ سیکولر بلاگرز اور غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں

شدت پسندوں کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔ تاہم ان کی شناخت کو عام نہیں کیا گیا ۔ بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے ان جنگجوؤں کو ایک چیک پوائنٹ پر روکنا چاہا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ تاہم پولیس نے ایک مقابلے کے بعد دونوں کو ہلاک کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…