ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ان کا دل صرف مادھوری ڈکشٹ کیلئے دھڑکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا کہ میرے ساتھ فلموں میں کام کرنے والی اداکارائیں صرف میری ساتھی اداکارائیں ہیں اور میں اس سے زیادہ انہیں کچھ نہیں سمجھتا۔ انہوں نے کہا کہ میرا دل صرف ایک خاتون کیلئے دھڑکتا ہے اور وہ ہے مادھوری ڈکشٹ۔ انہوں نے کہا کہ مادھوری کیساتھ فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی” میں آئیٹم سونگ کرکے میرا بچپن کا خواب پورا ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مادھوری کیساتھ کام کرکے خود کو خوش قسمت محسوس کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اب فلموں میں منفرد طرز کے کرداروں کا خواہاں ہوں۔
میرا دل صرف ”مادھوری“ کیلئے ہی دھڑکتا ہے، رنبیر کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































