ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ انوراگ کے ساتھ ان کا کوئی افیئر نہیں اور نہ ہی وہ ان کے ساتھ ڈیٹس مار رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ تو وہ انوراگ کے ساتھ کوئی ڈیٹ مار رہی ہیں اور نہ ہی اس طرح کی افواہوں کو مکالکی کوجلن کے ساتھ اپنے تعلقات پر اثر انداز ہونے دینگی۔ انہوں نے کہا کہ میرے والدین انوراگ کو پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ میرا بھی ان سے ملنا ملانا لگا رہتا ہے جبکہ ایسی بے بنیاد افواہوں کی وجہ سے میں انو کے ساتھ ملنا نہیں چھوڑ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ سے میرے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں اور مجھے ان سے سخت الجھن بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی افواہوں سے کالکی کوچلن کے ساتھ اپنے تعلقات متاثر نہیں ہونے دونگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی



















































