اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابھی بھی خود کو مکمل اداکارہ نہیں مانتی، سونم کپور

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ ان کا کیریئر سات سال کا ہونے کے باوجود وہ بالی ووڈ میں ابھی تک خود کو نوآموز اداکارہ سمجھتی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے 9 سالہ کیریئر میں متعدد اہم رول ادا کئے لیکن جب وہ گلوکار کلواری کے سامنے آتی ہیں تو یہی محسوس کرتی ہیں کہ وہ ابھی اس شعبے میں پہلی بار قدم رکھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گو کہ میں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں9 سال گزار لئے ہیں لیکن میں یہ وثوق سے نہیں کہہ سکتی کہ میرے اندر فن مکمل طور پر آچکا ہے یا نہیں اس کیلئے مزید وقت چاہئے۔ میں نے سینئرز سے سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…