پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عباس رائے سید نور کی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نامور ماڈل و اداکار عباس رائے کو ہدایت کار سید نور نے اپنی نئی زیر تکمیل فلم”بھائی وانٹڈ” میں کاسٹ کر لیا۔عباس رائے نے ایک ملاقات میں بتایا کہ سیدنور کے ہمراہ کام کرنا ان کے اعزاز کی بات ہے کیونکہ نئے فنکاروںکو متعارف کرانے میں سید نور کا اپنا انداز ہے ۔عباس رائے نے بتایا کہ وہ ان دنوں ایک مشہور بیکری کے اشتہار میں ماڈلنگ کر رہے ہیں اور یہ اشتعار مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…