جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری،سب سے زیادہ امیر ترین افراد کا تعلق کس ملک سے ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

ابہا (آئی این پی ) عالمی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں 10سعودی شامل ہیں،یہ فہرست ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے مالکان کی ہے۔ اسپیکٹرم انڈیکس ویب سائٹ نے تازہ ترین فہرست جاری کرکے واضح کیا ہے کہ ارب پتیوں میں چینی سرفہرست آگئے ہیں۔ ان کی

تعداد 819ہے۔ امریکی دوسرے نمبر پر ہیں جنکی تعداد 585ہے۔ ہندوستان کا نمبر تیسرا ہے جہاں 114ارب پتی رہتے ہیں۔سعودی عرب کے سوا کسی اور عرب ملک کے کسی شہری کا نام ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھنے والوں میں شامل نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…