پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین کی لاہور آمد

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مس ارتھ برطانوی نڑاد پاکستانی صنوبر حسین لاہور آگئیں۔اپنی آمد پر انہوں نے کہا کہ لاہور سے بے پناہ پیار ہے۔انہوں نے کہا کہ عاطف اسلم، علی ظفر اور راحت فتح علی خان بے پناہ پسند ہیں۔ مس ارتھ کا مقابلہ جیتنے والی برطانوی نڑاد پاکستانی ماڈل صنوبر حسین نے کہا کہ انہوں نے یہ مقابلہ پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لئے لڑا تھا کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ عورت کو ہر وہ حق حاصل ہے جس میں وہ اپنے آپ کو آزاد تصور کرسکے۔ صنوبر نے کہا ہے کہ انہیں لاہور بے پناہ پسند ہے ان کے والدین پاکستانی کشمیری ہیں لیکن ان کی پیدائش لندن میں ہوئی اب ان کا لاہور آنا جانا لگا رہے گا کیونکہ وہ لاہوریوں سے بے حد متاثر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…