جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عرب اتحادی فوج کے حملے میں حوثیوں کیساتھ لبنانی حزب اللہ کا لیڈر ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں صنعاء کے قریب لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ایک جنگجو کمانڈر اور متعدد حوثی ہلاک ہوگئے۔یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ عرب اتحادی فوج کے ایک فضائی حملے میں صنعاء کے قریب لبنانی شیعہ ملیشیا حزب

اللہ کا ایک جنگجو کمانڈر اور متعدد حوثی ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عرب اتحادی فوج کے حملے حزب اللہ کا طارق حیدرہ ابو حیدر اورمتعدد حوثی جنگ جو ہلاک ہوگئے۔کارروائی میں علی الجحدری نامی ایک حوثی جنگجو بھی مارا گیا۔ حوثیوں کے ہمراہ ہلاک ہونے والے حزب اللہ جنگجو کو باغیوں کی ٹریننگ کے لیے لایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…