ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا فلم ”بمبے ویلوٹ“ کے گانوں میں سے پسندیدہ گانا ”محبت بری بیماری“ ہے۔بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم ”بمبے ویلوٹ“ کے ویسے تو سب ہی گانے بے حد اچھے ہیں لیکن ان کا پسندیدہ گانا ”محبت بری بیماری“ ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں فلم کے بول اتنے پسند آئے ہیں کہ وہ آج کل دن میں اس گانے کو بار بار لگا کر سنتے ہیں۔ اس گانے کی موسیقی امیت تریویدی نے ترتیب دی ہے۔
محبت بری بیماری“ پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور”
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































