اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ہالینڈ کے ریلوے اسٹیشن سے چاقو بردار حملہ آور گرفتار،حملہ آور کا تعلق پاکستان نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ہالینڈ میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دو افراد کو زخمی کرنے والے چاقو بردار افغان نژاد شخص کو گرفتار کرلیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن میں ایک چاقو بردار شخص نے مسافروں پر چاقو کے وار کیے جس کے نتیجے میں دو مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ٹانگ پر گولی مار کر

حملہ آور کو قابو کیا اور ملزم کو حراست میں لے کر تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ 19 سالہ حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے سیاست دان گیرٹ ولڈرز پر حملے کی نیت سے ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…