ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

فلپائنی بحریہ کا جہاز متنازعہ جزائر میں خشکی میں پھنس گیا،تمام سوار محفوظ

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک)فلپائن کی بحریہ کا ایک جہاز بحیرہء جنوبی چین میں واقع ایک متنازعہ جزیرے میں خشکی میں جا پھنسا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق ایک فوجی ترجمان نے بتایاکہ اس حادثے میں جہاز پر سوار عملے کے تمام

ارکان محفوظ رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاز پر سوار عملے کو ریسکیو کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے، جب کہ جہاز کو بھی خشکی سے دوبارہ سمندر میں کھینچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ فلپائنی حکام کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…