پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

شام کے حوالے سے کسی بھی عالمی ڈیل کے پابند نہیں ،اسرائیل کی بدمعاشی

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین کا کہنا ہے کہ شام کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کسی بھی ڈیل پر متفق ہو جائے، اسرائیل تاہم اس کا پابند نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کے ساتھ اسرائیلی سرحدی علاقے کے ایک دورے کے دوران لیبرمین

نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر شام سے متعلق کسی بھی معاہدے کا احترام اپنی جگہ، مگر اسرائیل ایسی کسی بھی ڈیل کا پابند نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع اسرائیلی علاقوں کے دفاع کے لیے اسرائیلی وزارت دفاع ساٹھ ملین ڈالر سے زائد کی رقوم خرچ کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…