جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے وزیر اعظم ہونے کا حق اداکردیا ،ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ایسا اعلان کردیا جس کا پورا پاکستان بے صبری سے انتظار کررہا تھا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آواز اٹھانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں گستاخانہ خاکے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ،اس سلسلے میں او آئی سی کا بھی اجلاس بلایا جائے جس میں اس مسئلے کو اجاگر کیا جائے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے بدھ کو

لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔لانگ مارچ 29اگست کو داتا گنج بخش ؒکے مزار سے روانہ ہوگا اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا جائے گا کہ ہالینڈ کی حکومت کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کریں۔پیر افضل قادری ، خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا کہ دشمنان اسلام ناموس پر حملہ آور ہو چکے ہیں،یہ سارا کام آزادی کے نام پر کیا جا رہا ہے،ڈیڑھ ارب مسلمانوں میں سے ایک مسلمان بھی اس کام پر راضی نہیں،یہ آزادی نہیں جہالت ہے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…