جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

الحدیدہ میں یمنی مزاحمت کاروں کے حملے، اہم کمانڈر سمیت32 حوثی ہلاک

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی جائنٹ مزاحمتی فورسز نے الحدیدہ گورنری کے علاقے الدریھمی میں ایک کارروائی کے دوران 32 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 2014ء میں لبنانی عسکری ماہرین کی نگرانی میں ٹریننگ کرنے والے فضل شرف نامی ایک اہم کمانڈر کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔عرب ٹی

وی کے مطابق العمالقہ بریگیڈ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ حوثی ملیشیا کا ایک اہم کمانڈر حسین عباد الراجحی ، محمد الوشلی اور مرشد ثقافی سمیت 32 جنگجو ہلاک ہو گئے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ 2014ء میں لبنانی عسکری ماہرین کی نگرانی میں ٹریننگ کرنے والے فضل شرف نامی ایک اہم کمانڈر کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…