ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بچوں کااستحصال،پوپ فرانسس کو خبر تھی،آرچ بشپ کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سینئر آرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر توجہ

نہیں دی گئی۔انہوں نے خط میں لکھا کہ پوپ نے غلط کار لوگوں پر سے پابندی ختم کی ،عالمی چرچ کو اس اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا چاہیے اور ایک اچھی مثال قائم کرنی چاہیے ۔ایک خلیجی اخبار کے مطابق چرچ کی دو ہزار سالہ تاریخ میں پوپ کو ایساخط کسی نے نہیں لکھا، تاہم ویٹیکن نے الزامات پر کوئی فوری تبصرہ نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…