پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی سزا معطل ، سرمایہ کار کمپنیوں کے بھاگ کھل گئے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی سزا معطلی سے سرمایہ کار کمپنیوں کے بھاگ کھل گئے،دبنگ خان پر پیسہ لگانے والی کئی کمپنیوں کے مارکیٹ شئیرز کی قیمتوں میں نو فی صد تک اضافہ ہو گیا۔بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سلمان خان پر پیسہ لگانے والی کمپنیوں نے سکون کا سانس لیاہے۔سلمان کی فلم “بجرنگی بھائی جان ” اور “ہیرو”پر سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی کے شئیرز سیشن کورٹ کے فیصلے کے بعد چھ فی صد گر گئے تھے لیکن اب اس میں نو فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔اسی طرح سلمان کی این جی او کے ساتھ مل کرکام کرنے والی ایک صنعت کے شئیرزبھی چار فی صد گر گئے تھے مگر اب اس میں بھی زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…