ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سلامتی کونسل سے یمن میں حزب اللہ کی مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی حکومت نے عالمی سلامتی کونسل سے یمن میں حزب اللہ کی مداخلت اور جرائم کے ارتکاب کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی حکومت کی طرف سے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مکتوب میں کہا گیا کہ حزب اللہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی

جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کو ناکام بنانے کے لیے مداخلت کررہی ہے۔اقوام متحدہ میں یمن کے مستقل مندوب احمد عوض بن مبارک نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی ایک تقریر کا حوالہ دیا ہے جس میں انہوں نے 29 جون کو کہا تھا کہ ان کی تنظیم یمن کی حوثی ملیشیا کے شانہ بہ شانہ لڑنے کی خواہش رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…