اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیکورٹی امور پر اختلافات،افغان حکومت کو دھچکا،چار اہم عہدیدار مستعفی

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی کی حکومت کو دھچکا لگ گیا، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور مشیر قومی سلامتی نے استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استعفے کی وجوہات سیکیورٹی امور پر اختلافات بتائے جاتے ہیں۔استعفی دینے والوں میں افغان وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی

، وزیر داخلہ واعظ برمک، افغان خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ ا?ف سیکورٹی کے سربراہ معصوم ستانکزئی اور مشیرِقومی سلامتی حنیف اتمار شامل ہیں۔رواں سال ملک بھر میں طالبان کے حملوں میں اضافے پر عہدے دار کڑی تنقید کی زد میں تھے،واضح رہے کہ 20 اکتوبر کو پارلیمانی انتخابات بھی ہو رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…