منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر نے کترینہ کو 2016 میں دلہنیا بنانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان کافی عرصے سے گردش کرنے والی شادی کی خبر اب حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے ایک میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں اورکترینہ اپنی فلمی مصروفیت کی وجہ سے کافی مصروف ہیں لہذاہماری شادی اس سال ممکن نہیں اس لئے ہم دونوں نے آئندہ سال کے اختتام پر شادی کی منصوبہ بندی کی ہے جب کہ خواہش ہے کہ ہمارے 3 سے 4 بچے ہوں۔ رنبیر کا کہنا تھا انہوں نے اسکینڈلزسے متعلق خبروں کی کبھی پرواہ نہیں کی کیوں کہ ان کا تعلق ایک فلمی گھرانے سے اس لئے اسکینڈلز کا بھی خوب اندازہ ہے۔واضح رہے کہ رنبیر کپوراورباربی ڈول کترینہ کے قریبی تعلقات کسی ڈھکے چھپے نہیں جب کہ دونوں اکثرتفریح مقامات پربھی ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…