جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز پڑھی تھی یا نہیں؟ کیا وجہ بنی کہ اس سلسلے میں ان کی کوئی تصویر یا خبر میڈیا پر نہیں آئی؟ بالآخر فواد چودھری نے حقیقت بیان کر دی

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے دن لوگ نماز عید کے بعد قربانی میں مصروف تھے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے سوال کر رہے تھے کہ وزیراعظم عمران خان نے نماز عید پڑھی ہے تو ان کی کوئی ویڈیو یا تصویر کیوں منظر عام پر نہیں آئی، سوشل میڈیا پر جب یہ بات زیادہ وائرل ہوئی تو سیاسی مخالفین بھی پیچھے نہ رہے انہوں نے اپنے موقف میں کہا کہ

ہو سکتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نماز عید ادا ہی نہ کی ہو، اس کا جواب دیتے ہوئے پریس بریفنگ کے دوران فواد چودھری نے کہا کہ یہ عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے، اگر وہ نماز عید پڑھنے کی تشہیر یا فوٹو نہیں چھپوانا چاہتے تو بلاوجہ بات نہیں کرنی چاہیے، عمران خان نمازی پرہیزی آدمی ہیں اور اہم اجلاسوں میں اکثر اٹھ کرنماز ادا کرنے چلے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…