بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سدھوکے پاکستانی آرمی چیف سے گلے ملنے پر شدید تنقید کرنیوالے بھارتی انتہا پسندوں کو بڑا جھٹکا، پاک بھارت مسلح افواج نے ملکر کیا کام کرنیکا اعلان کر دیا؟

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہندو توا کی جانب سے سبق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے پاکستانی آرمی چیف سے گلے ملنے کے اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تاہم اب روس میں پاکستان اور بھارتی افواج کی جاری مشترکہ مشقوں سے سدھو پر اعتراض کرنے والوں کو

خفت کا سامنا کرنا پڑگیا۔روس میں جاری ان مشقوں میں پاکستان، بھارت، چین، روس، کرغستان، اور کازغستان سے 3 ہزار کے قریب فوجی حصہ لے رہے ہیں ٗ اس سے قبل ہونے والی اسی طرز کی مشقوں میں صرف وسطی ایشیا کے ممالک کی افواج ہی شرکت کرتی تھیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…