بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر مسجد الحرام میں ایک حاجی نے خودکشی کر لی، تعلق کس ملک سے نکلا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد حرام میں عراقی شہری نے چھت سے مطاف میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی، زد میں آکر دو حاجی شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح کے وقت عراقی شہری جس کی پہچان حسین حمید الحیدری کے نام سے ہوئی نےمسجد الحرام کی چھت سے مطاف میں چھلانگ کر خودکشی کر لی ہے ۔ عراقی حج مشن نے تصدیق کردی ہے۔ ترجمان حسن فہد الکنانی کے مطابق حاجی

حسین حمید الحیدری کا سال پیدائش 1975ءہے۔ اس نے نامعلوم اسباب کے تحت خودکشی کی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین حمید الحیدری نے جمعہ کی صبح 8بجے کے قریب مسجد الحرام کی چھت سے کعبہ کے ساتھ موجود مطاف میں چھلانگ لگائی جس کی زد میں آکر دو حاجی بھی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ حسین حمید الحیدری کو فوری طور پر اسے ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…