پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دینے کے لیے یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کا شاندار پیغام سوشل میڈیا پر وائرل، یونیورسٹی نے اپنے سابق چانسلر کی ایسی چیز شیئر کر دی کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے 22 ویں نومنتخب وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات آ رہے ہیں ہر کوئی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کر رہا ہے، ایسے موقع پر بریڈ فورڈ یونیورسٹی بھی پیچھے نہ رہی، بریڈ فورڈ یونیورسٹی نے اپنے سابق چانسلر کی ایسی چیز شیئر کردی ہے جس نے بھی دیکھا وہ حیران رہ گیا، واضح رہے کہ بریڈ فورڈ یونیورسٹی نے نومنتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دینے کے لیے ایک ایسی تصویر شیئر کی

ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے اور مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمارے سابق چانسلر عمران خان کو بہت بہت مبارکباد، آج انہوں نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھایا ہے۔ کرکٹ ہیرو سے لے کر یونیورسٹی بریڈ فورڈ کے چانسلر بننے، اور پاکستان کا وزیراعظم بننے تک، ایک بہت ہی شاندار سفر۔ عمران خان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…