ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

ن لیگ کی سابق حکومت پاکستان کو قرض کے سمندر میں غرق کر گئی، ’’کپتان‘‘ کو رواں سال کتنے ارب ڈالر کا صرف سود اور قرض کی اقساط کی ادائیگی کیلئے بندوبست کرنا پڑے گا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حکومت کے لیے قرض و سود کی ادائیگی ایک بڑا چیلنج، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لیے نو ارب ڈالر سے زائد کا بندوبست کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل رقم کے ساتھ ساتھ سود کی ادائیگیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، اب حکومت کو

رواں مالی سال 9 ارب ڈالر سے زائد کی رقم قرض و سود کی مد میں خرچ کرنا پڑے گی یعنی قرض اتارنے کے لیے مزید قرض لینا پڑیگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو رواں مالی سال میں لگ بھگ 9 ارب 30 کروڑ ڈالر ادا کرنا ہوں گے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں قرض و سود کی مد میں 7 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے تھے اس رقم میں قرض 5 ارب 20 کروڑ ڈالر تھا جبکہ 2 ارب 20 کروڑ ڈالر سود کی مد میں دیے گئے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…