ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈفلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے ”زندگی آرہا ہوں میں “کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔فلم میکر احمد خان کی ہدایتکاری میں بننے والے اس گانے کے میوزک کمپوزنگ کے فرائض امال ملک نے نبھائے ہیں جبکہ ویڈیو میں اداکار ٹائیگر شیروف شاندار ڈانس کا مظاہرہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔عاطف اسلم کی سریلی آواز میں ریکارڈ کیا گیازندگی آرہا ہوں میں کے بولوں پر مبنی یہ گانا ٹائیگر شیروف کی اگلی فلم میں شامل کیا جائے گا۔
عاطف اسلم کے نئے گانے’زندگی آرہا ہوں میں‘کی ویڈیوریلیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































