پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

’’مجھ سے غلطی ہو گئی ہو گی، میں نے پاناما جے آئی ٹی کی بات نہیں کی بلکہ۔۔۔‘‘ چودھری نثار کی تردید کے بعد ایک مرتبہ پھر چیف جسٹس بول پڑے، وضاحت دیدی

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ پاناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسر سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے منتخب کئے تھے، اس کے جواب میں چودھری نثار کے ترجمان کی جانب سے تردید جاری ہوئی تھی کہ پاناما جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسر عدالت کے

حکم پر شامل کیے گئے تھے اس میں وزارت داخلہ کا کوئی رول نہیں تھا۔ چودھری نثار کے اس تردیدی بیان کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے پاناما نہیں، ڈان لیکس جے آئی ٹی کا کہا تھا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ مجھ سے غلطی ہو گئی ہو گی، تصحیح کی جائے کسی کو مجھ سے زیادہ محبت ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…