بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

راجہ ظفر الحق کو دل کی تکلیف ،فوراً ہسپتال منتقل،انجیو پلاسٹی اور دل کا ایک والو ڈالا گیا،اب حالت کیسی ہے؟

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کو دل کی تکلیف کے باعث انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی میں منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے ان کی انجیو پلاسٹی کی اور دل کا ایک والو ڈالا ۔جمعرات کے روز مسلم لیگ(ن) کے چیئرمین راجہ ظفرالحق کی اچانک طبیعت خراب ہونے اور دل میں تکلیف ہونے کے باعث انہیں

راولپنڈی کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں منتقل کیا گیا ۔ میجر جنرل اظہر کیانی نے راجہ ظفر الحق کا طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی کی اور دل کا ایک والو ڈالا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق راجہ ظفر الحق کی طبیعت بہتر اور ان کو انجیوپلاسٹی کے بعد کچھ دیر ہسپتال میں رکھنے کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…